You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا إِنَّ جِبْرِيلَ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلَامَ قَالَتْ وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ تَرَى مَا لَا نَرَى
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے مجھے فرمایا: ’’جبریل علیہ السلام تجھے سلام کہہ رہے ہیں۔‘‘ میں نے جواباً کہا: (و علیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ) ’’ان پر بھی سلامتی‘ رحمتیں اور برکتیں ہوں۔‘‘ آپ وہ کچھ دیکھتے ہیں کہ ہم نہیں دیکھتے۔
وضاحت: ۱؎ : یعنی آپ جبرائیل کو دیکھ رہے ہیں اور ان کی باتیں سن رہے ہیں حالانکہ ہم نہیں دیکھ رہے ہیں۔