You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ عَلِيًّا أُتِيَ بِنَاسٍ مِنَ الزُّطِّ يَعْبُدُونَ وَثَنًا فَأَحْرَقَهُمْ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: إِنَّمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ»
It was narrated from Anas that : 'Ali came to some people of Az-Zutt, who worshipped idols, and burned them. Ibn 'Abbas said: But the Messenger of Allah [SAW] said: 'Whoever changes his religion, kill him.'
حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پاس کچھ سوڈانی (یا ہندوستان) لوگ لائے گئے جنہوں نے (اسلام لانے کے بعد) ایک بت کی پوجا شروع کر دی تھی۔ آپ نے انہیں آگ میں جلا دیا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہﷺ نے تو فرمایا تھا: ’’جو مسلمان اپنا دین بدل لے اسے قتل کر دو۔‘‘
وضاحت: ۱؎ : علی رضی اللہ عنہ کا یہ فعل ان کی اپنی رائے اور اجتہاد کی بنیاد پر تھا، یہی وجہ ہے کہ جب انہیں ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی یہ حدیث پہنچی تو انہوں نے اس سے رجوع کر لیا۔ (واللہ اعلم)