You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ، عَنْ عُمَرَ قَالَ: «كَانَتْ أَمْوَالُ بَنِي النَّضِيرِ مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَى رَسُولِهِ مِمَّا لَمْ يُوجِفِ الْمُسْلِمُونَ عَلَيْهِ بِخَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ، فَكَانَ» يُنْفِقُ عَلَى نَفْسِهِ مِنْهَا قُوتَ سَنَةٍ، وَمَا بَقِيَ جَعَلَهُ فِي الْكُرَاعِ وَالسِّلَاحِ عُدَّةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ
It was narrated that 'Umar said: The wealth of Banu An-Nadir was among the Fay' that Allah bestowed upon His Messenger, in cases where the Muslims did not go out on and expedition with horses and camels. From it he kept for himself food for one year, and what was left he spent on cavalry and weapons equipment for the cause of Allah.
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ بنو نضیر کا مال ان مالوں میں سے تھا جو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولﷺ کو جنگ کے بغیر عطا فرمایا تھا، مسملانوں نے اس کے حصول کے لیے اس پر اپنے گھوڑے اور اونٹ نہیںڈ دوڑائے تھے (لڑائی کے بغیر ہی حاصل ہوا)۔ آپ اس میں سے اپنے لیے (اور اپنے گھر والوں کے لیے) ایک سال کی خوراک رکھ لیتے تھے اور باقی مال کو جہاد فی سبیل اللہ کی تیاری کے لیے گھوڑے اور اسلحہ خریدنے میں خرچ فرما دیتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجہاد ۸۰ (۲۹۰۴)، الخمس ۱ (۳۰۹۴)، المغازي ۱۴ (۴۰۳۳)، تفسیرسورة الحشر ۳ (۴۸۸۵)، النفقات ۳ (۵۳۵۷)، الفرائض ۳ (۶۷۲۸)، الاعتصام ۵ (۷۳۰۵)، صحیح مسلم/الجہاد ۱۵ (۱۷۵۷)، سنن ابی داود/الخراج ۱۹ (۲۹۶۵)، سنن الترمذی/السیر ۴۴ (۱۶۱۰)، الجہاد ۳۹ (۱۷۱۹)، (تحفة الأشراف: ۱۰۶۳۱)، مسند احمد (۱/۲۵، ۴۸)