You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: كُنَّا نَسِيرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَى نَاضِحٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَتَبِيعُنِيهِ بِكَذَا وَكَذَا، وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ؟»، قُلْتُ: نَعَمْ، هُوَ لَكَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ، قَالَ: «أَتَبِيعُنِيهِ بِكَذَا وَكَذَا، وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ»، قُلْتُ: نَعَمْ، هُوَ لَكَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ، قَالَ: «أَتَبِيعُنِيهِ بِكَذَا وَكَذَا، وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ؟»، قُلْتُ: نَعَمْ، هُوَ لَكَ، قَالَ أَبُو نَضْرَةَ: «وَكَانَتْ كَلِمَةً يَقُولُهَا الْمُسْلِمُونَ، افْعَلْ كَذَا وَكَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ»
It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: We were traveling with the Messenger of Allah and I was riding a camel. The Messenger of Allah said to me: 'Will you sell it to me for such and such, may Allah forgive you?', I said, I said, 'Yes, it is yours, O Prophet of Allah.' He said: 'Will you sell it to me for such and such, may Allah forgive your?' I said: 'Yes, it is yours, O Prophet of Allah.' He said: 'Will you sell it to me for such and such, may Allah forgives you?' I said: 'Yes, it is yours. '''(One of the narrators) Abu Nadrah said: This became a phrase that was used by the Muslims: 'Do such and such, may Allah forgive you.
حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا: ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ چل رہے تھے۔ میں اپنے پانی ڈھونے والے اونٹ پر سوار تھا۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’کیا تو اپنا یہ اونٹ مجھے اتنے اتنے میں فروخت کرے گا؟ اللہ تعالیٰ تیری مغفرت فرمائے۔‘‘ میں نے کہا: اللہ کے نبی! وہ آپ کا ہی ہے۔ پھر فرمایا: ’’مجھے اتنے اتنے میں فروخت کرے گا؟ اللہ تعالیٰ تیری مغفرت فرمائے۔‘‘ میں نے کہا: اللہ کے نبی! یقینا یہ آپ کا ہی ہے۔ آپ نے پھر فرمایا: ’’تو یہ اونٹ مجھے اتنے میں فروخت کرے گا؟ اللہ تعالیٰ تجھے معاف فرمائے۔‘‘ میں کہا: جی ہاں۔ وہ آپ کا ہی ہے۔ راوی ابو نضرہ نے کہا کہ (اللہ تجھے معاف کرے) ایک کلمہ ہے جو مسلمان عموماً کہتے تھے۔ یو یہ کام کر لے، اللہ تجھے معاف کرے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الشروط ۴ (۲۷۱۸ تعلیقًا)، صحیح مسلم/الرضاع ۱۶ (۷۱۵)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۲۹ (۲۲۰۵)، (تحفة الأشراف: ۳۱۰۱)، مسند احمد (۳/۳۷۳)