You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ قَالَ كَانَتْ مَخْزُومِيَّةٌ تَسْتَعِيرُ مَتَاعًا وَتَجْحَدُهُ فَرُفِعَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُلِّمَ فِيهَا فَقَالَ لَوْ كَانَتْ فَاطِمَةَ لَقَطَعْتُ يَدَهَا قِيلَ لِسُفْيَانَ مَنْ ذَكَرَهُ قَالَ أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى
Sufyan said: There was a Makhzumi woman who used to borrow things then deny that. She was brought to the Messenger of Allah and he was told about her. He said: 'If it were Fatimah (who stole), I would cut off her hand. ' It was said to Sufyan: Who told you that? He said: Ayyub bin Musa, from Az-Zuhri, from 'Urwah, from 'Aishah, if Allah the mighty and Sublime, wills.
حضرت سفیان سے مروی ہے کہ ایک مخزومی عورت لوگوں سے سامان مانگ کرلے جاتی ، پھر ( واپس کرنے سے ) مکر جایا کرتی تھی ۔ اسے رسول اللہ ﷺ کی عدالت میں پیش کیا گیا ، نیز اس کے بارے میں ( معافی کی ) سفارش بھی کی گئی ۔ آپ نے فرمایا : ’’ اگر ( میری بیٹی) فاطمہ ہوتی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ دیتا۔سفیان سے پوچھا گیا : ( یہ روایت) کس نے بیان کی ہے ؟ انہوں نے کہا : ایوب بن موسیٰ نے زہری سے انہوں نے عروہ سے انہوں نے عائشہ سے ۔ ان شاء اللہ عزوجل
تخریج دارالدعوہ: فضائل الصحابة ۱۸ (۳۷۳۳)، (تحفة الأشراف: ۱۶۴۱۵)، مسند احمد (۶/۴۱)، ویأتي عند المؤلف بالأرقام: ۴۸۹۹، ۴۹۰۰