You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَالُ لَهُ عُبَيْدٌ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْهَى عَنْ كَثِيرٍ مِنْ الْإِرْفَاهِ سُئِلَ ابْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ الْإِرْفَاهِ قَالَ مِنْهُ التَّرَجُّلُ
It was narrated from 'Abdullah bin Buraidah that: A man from among the Companions of the Prophet [SAW] who was called 'Ubaid said: The Messenger of Allah [SAW] used to forbid too much of Al-Irfah. Ibn Buraidah was asked what too much of Al-Irfah meant, and he said: It includes combing the hair.
حضرت عبد اللہ بن بریدہ سے روایت ہے کہ اصحاب نب ﷺ میں سے ایک صحابی جن کو عبیدہ کہا جاتا تھا کہ رسول اللہ ﷺ نے زیادہ نازنخرے سے منع فرمایا ہے ۔ حضرت بریدہ سے پوچھا گیا : ناز نخرے سے کیا مراد ہے ؟ انہوں نے فرمایا: اسی میں سے ( ہرروز ) کنگھی کرنا ہے ۔
وضاحت: ۱؎ : لفظ «ترجل» کا معنی ” ہر روز کنگھی کرنا “ اس لیے کیا گیا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی کنگھی کرتے تھے، اور اس کی ترغیب بھی دیتے تھے، (جیسا کہ حدیث نمبر : ۵۲۳۸ میں ہے) آپ نے صرف کثرت سے کنگھی کرنے سے منع فرمایا، اور ناغہ کر کے کرنے کی اجازت دی ہے۔