You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ زَاذَانَ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قُلْتُ حَدِّثْنِي بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْأَوْعِيَةِ وَفَسِّرْهُ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْحَنْتَمِ وَهُوَ الَّذِي تُسَمُّونَهُ أَنْتُمْ الْجَرَّةَ وَنَهَى عَنْ الدُّبَّاءِ وَهُوَ الَّذِي تُسَمُّونَهُ أَنْتُمْ الْقَرْعَ وَنَهَى عَنْ النَّقِيرِ وَهِيَ النَّخْلَةُ يَنْقُرُونَهَا وَنَهَى عَنْ الْمُزَفَّتِ وَهُوَ الْمُقَيَّرُ
Zadan said: I asked 'Abdullah bin 'Umar: 'Tell me of something that you heard from the Messenger of Allah [SAW] concerning vessels and explain it.' He said: 'The Messenger of Allah [SAW] forbade Al-Hantam, which are what you call earthenware jars. And he forbade Ad-Dubba' which are what you call squash. And he forbade An-Naqir, which are hollowed-out date palm wood. And he forbade Al-Muzaffat which are (Al-Muqayyar) vessels daubed with tar.'
حضرت زادان سےروایت ہے کہ میں نےحضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے گذارش کی کہ مجھے کوئی ایسی چیز بیان فرمائے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان برتنو ں کے بارے میں سنی ہو ۔ اس کی وضاحت بھی فرمائے ۔ انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنتم سے منع فرمایا اور اسے تم مٹکا کہتے ہو ۔ اوردباء سے منع فرمایا ،جسے تم کدو کا برتن کہتے ہو ۔اور نقیر سے منع فرمایا ۔ یہ کھجور کی جڑ ہوتی ہے جسے لوگ اندر سے کرید کرید کر برتن بنالیتے ہیں ،نیز آپ نے مزفت سے منع فرمایا اور یہ وہ برتن ہوتا ہے جسے تارکول یا لاکھ مل دی گئی ہو ۔
وضاحت: ۱؎ : پینٹ کیا ہوا روغن چڑھایا ہوا برتن۔