You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَمْنَعُوا إِمَاءَ اللَّهِ أَنْ يُصَلِّينَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ ابْنٌ لَهُ إِنَّا لَنَمْنَعُهُنَّ فَغَضِبَ غَضَبًا شَدِيدًا وَقَالَ أُحَدِّثُكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ إِنَّا لَنَمْنَعُهُنَّ
It was narrated from Ibn Umar that: The Messenger of Allah (ﷺ) said: Do not prevent the female slaves of Allah from praying in the mosque. A son of his said: We will indeed prevent them! He got very angry and said: I tell you a Hadith from the Messenger of Allah (ﷺ) and you say, we will indeed prevent them?!
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘ اللہ کی بندیوں کو مسجد میں نماز پڑھنے سے منع نہ کرو۔’’ ابن عمر ؓ کے ایک بیٹے نے کہا: ہم تو انہیں منع کریں گے۔سالم ؓ بیان فرماتے ہیں کہ ابن عمر ؓ سخت ناراض ہوئے اور فرمایا: میں تجھے اللہ کے رسولﷺ کی حدیث سناتا ہوں اور تو کہتا ہے ہم تو منع کریں گے ۔
۱؎: گویا تم اپنے آپ کو رسول اللہ ﷺ کے مدمقابل لا رہے ہو، مسند احمد (۲/۶۳) میں ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے زندگی بھر اس لڑکے سے بات نہیں کی۔