You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ أَنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ أُمَيْمَةَ بِنْتَ رُقَيْقَةَ تَقُولُ جِئْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ نُبَايِعُهُ فَقَالَ لَنَا فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ
Muhammad bin Munkadir said that he heard Umaimah bint Ruqaiqah say: “I came to the Prophet (ﷺ) with some other women, to offer our pledge to him. He said to us: ‘(I accept your pledge) with regard to what you are able to do. But I do not shake hands with women.’”
حضرت امیمہ بنت رقیقہ ؓ سے روایت ہےانھوں نے کہا:میں کچھ خواتین کے ساتھ بیعت کرنے کےلیے نبیﷺ خدمت میں حاضر ہوئی توآپ ﷺنےہمیں فرمایا:جن کاموں کی تمھیں استطاعت اورطاقت ہو(ان میں میرے حکم کی تعمیل ضروری ہے۔)میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا۔
جب نبی معصوم ﷺ نے غیر عورتوں سے ہاتھ نہیں ملایا تو پیروں اور مرشدوں کے لیے کیونکر جائز ہو گا کہ وہ غیر عورتوں سے ہاتھ ملائیں یا محرم کی طرح بے حجاب ہو کر ان سے خلوت کریں، اور جو کوئی پیر اس زمانہ میں ایسی حرکت کرتا ہے، تو یقین جان لیں کہ وہ شیطان کا مرید ہے۔