You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ اعْتَمَرَ فَطَافَ وَطُفْنَا مَعَهُ وَصَلَّى وَصَلَّيْنَا مَعَهُ وَكُنَّا نَسْتُرُهُ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ لَا يُصِيبُهُ أَحَدٌ بِشَيْءٍ
Isma’il narrated: “I heard ‘Abdullah bin Abu Awfa say: ‘We were with the Messenger of Allah (ﷺ) when he performed ‘Umrah. He performed Tawaf (around the Ka’bah) and we performed Tawaf with him. He prayed and we prayed with him, and we were shielding him from the people of Makkah lest anyone harm him.’”
حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے انھوں نےفر یا : جب رسو ل اللہ ﷺ نے عمرہ کیا تو ہم لوگ آپ ﷺ کے ساتھ تھے چنا چہ آپ نے طواف کبا اور ہم نے بھی آپ کے سا تھ طواف کیا ۔ آ پ نے نماز پڑھی اور ہم نے بھی آپ کے ساتھ نماز پڑھی ۔ ہم مکہ والوں سے آپ ﷺ کی ( حفا ظت کے لئے ) آڑ بنتےتھے تا کہ کوئی آ پ کو کسی قسم کی گزند نہ پہنچا ئے ۔
«صحیح البخاری/الحج ۵۳ (۱۶۰۰)، سنن ابی داود/الحج ۵۶ (۱۹۰۲)،(تحفة الأشراف (۵۱۵۵)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج ۶۸ (۱۳۳۲)، مسند احمد (۴/ ۳۵۳،۳۵۵،۳۸۱)، سنن الدارمی/المناسک ۷۷ (۱۹۶۳)