You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَالْمُقَصِّرِينَ؟ قَالَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ» ثَلَاثًا قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَالْمُقَصِّرِينَ، قَالَ: «وَالْمُقَصِّرِينَ»
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “O Allah, forgive those who shave (their heads).” They said: “O Messenger of Allah, and those who cut (their hair)?’ He said; “O Allah, forgive those who shave (their heads),” three times. They said: “O Messenger of Allah, and those who cut (their hair)?” He said: “And those who cut (their hair).”
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے‘رسول اللہﷺ نےفرمایا:’’اے اللہ!سر منڈوانے والوں کی بخشش فرما۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول!بال کٹوانے والوں کی بھی۔آپ نے فرمایا: ’’اے اللہ!سر منڈوانے والوں کی بخشش فرما۔‘‘تین بار اسی طرح دعا فرمائی۔(تیسری بار بھی) صحابہ نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول!بال کٹوانے والوں کی بھی(بخشش کی دعا فرمائیے)رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’اور بال کٹوانے والوں کی بھی(بخشش فرما۔‘‘)
حدیث سے معلوم ہوا کہ سر منڈانا کتروانے سے افضل ہے کیونکہ سر منڈوانے والوں کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار دعا کی، اور بال کتروانے والوں کے لیے ایک بار اور وہ بھی آخر میں۔