You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: «مَا رُفِعَ مِنْ بَيْنِ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَضْلُ شِوَاءٍ قَطُّ، وَلَا حُمِلَتْ مَعَهُ طِنْفِسَةٌ»
It was narrated that Anas bin Malik said: “No leftovers of roast meat* were ever cleared from in front of the Messenger of Allah (ﷺ), and no carpet was ever carried with him.”
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:رسول اللہﷺ کے سامنے سے کبھی بچا ہوا بھنا گوشت نہیں اٹھا یا گیا۔(ساتھ کھانے والے اصحاب ہوتے تھے۔گوشت اتنا ہی ہوتا تھا جو اس وقت کھا لیا جائے۔)اور نہ کبھی آپ کے ساتھ بچھانے کے لیے قالین اور غالیجہ لے جایا گیا(کہ جہاں تشریف رکھنا چاہیں‘اس پر رکھیں‘بلکہ وقت پر جیسا بچھونا میسر ہوتا سادہ یا عمدہ‘اس پر تشریف رکھتے۔)
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۴۴۶، ومصباح الزجاجة:۱۱۳۸)