You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِيبَ بِمَاءٍ، وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيٌّ، وَعَنْ يَسَارِهِ أَبُو بَكْرٍ، فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَى الْأَعْرَابِيَّ، وَقَالَ: «الْأَيْمَنُ، فَالْأَيْمَنُ»
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) was brought some milk mixed with water. On his right there was a Bedouin and on his left was Abu Bakr. He drank some, then he gave it to the Bedouin and said: “Pass it around to the right.”
حضرت انس بن لک ؓ سے ےروایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ کی خدمت میں دودھ پیش کیا گیا جس میں پانی ملا یا گیا تھا ۔ نبی ﷺ کے داہیں طرف ایک اعرابی صحابی تھے اور با ہیں طرف ابو بکر ؓؓ تھے ۔نبی ﷺانے پی کر اعرابی صحابی کو عطا کیا اور فر یا :‘‘ داہیں طرف والا ( زیادہ حق دار ہے ) ’ پھر اس کے بعد داہیں طرف والا ۔’’
حالانکہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا درجہ اس اعرابی سے بہت زیادہ تھا مگر آپ ﷺ نے داہنے کی رعایت مقام و مرتبت پر مقدم رکھی۔