You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ وَسُفْيَانُ بْنُ عُقْبَةَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ رَآنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِي شَعَرٌ طَوِيلٌ فَقَالَ ذُبَابٌ ذُبَابٌ فَانْطَلَقْتُ فَأَخَذْتُهُ فَرَآنِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي لَمْ أَعْنِكَ وَهَذَا أَحْسَنُ
It was narrated that Wa’il bin Hujr said: “The Prophet (ﷺ) saw me when I had long hair. He said: ‘Bad news, bad news!’ So I went away and cut it short. Then the Prophet (ﷺ) saw me and said: ‘I did not mean you, but this is better.’”
حضرت وائل بن حجر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:نبی ﷺ نے مجھے دیکھا جبکہ میرے بال لمبے تھے۔ آپ نے فرمایا: نامبارک،نامبارک ۔چنانچہ میں گیا اور بال چھوٹے کرلئے ۔نبی ﷺ نے مجھے (بال چھوٹے کروائےہوئے) دیکھاتو فرمایا: میرا مقصد تم سے (کچھ کہنا)نہیں تھا،ویسے یہ زیادہ اچھے ہیں ۔
بال زیادہ لمبا رکھنے سے ایک تو عورت سے مشابہت ہوتی ہے، دوسرے ان کے دھونے اور کنگھی کرنے میں تکلیف ہوتی ہے، اس لئے آپ نے لمبے بالوں کو مکروہ اور منحوس جانا۔