You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِخْوَانُكُمْ جَعَلَهُمْ اللَّهُ تَحْتَ أَيْدِيكُمْ فَأَطْعِمُوهُمْ مِمَّا تَأْكُلُونَ وَأَلْبِسُوهُمْ مِمَّا تَلْبَسُونَ وَلَا تُكَلِّفُوهُمْ مَا يَغْلِبُهُمْ فَإِنْ كَلَّفْتُمُوهُمْ فَأَعِينُوهُمْ
It was narrated that Abu Dhar said: The Messenger of Allah said: '(Slaves are) your brothers whom Allah has put under your control, so feed them with the same food that you eat, clothe them with the same clothes you wear, and do not burden them with so much that htey are overwhelmed; if you do burden them, then help them.
حضرت ابو ذر ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (غلا م) تمہارے بھائی ہیں، جنہیں اللہ نے تمہارے زیر دست (ماتحت) بنادیا ہے ، لہٰذا جو کھانا تم کھاتے ہو اس میں سے انہیں کھلاؤاور جو(لباس) خود پہنتے ہو اس میں سے انہیں پہناؤ۔اور ان کو وہ کام کرنے کا حکم نہ دو جو ان پر غالب آجائے ۔ اور اگر (ضرورت کے تحت)انہیں ایسا حکم دو تو (اس کی انجام دہی میں خود بھی)ان کی مدد کرو۔
«صحیح البخاری/الإیمان ۲۲ (۳۰)، صحیح مسلم/الأیمان ۱۰ (۱۶۶۱)، سنن ابی داود/الأدب ۱۳۳ (۵۱۵۸)، سنن الترمذی/البر والصلة ۲۹ (۱۹۴۵)،(تحفة الأشراف:۱۱۹۸۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۱۵۸،۱۶۱،۱۷۳)