You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ كُلْثُومٍ الْخُزَاعِيِّ قَالَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ لِي أَنْ أَعْلَمَ إِذَا أَحْسَنْتُ أَنِّي قَدْ أَحْسَنْتُ وَإِذَا أَسَأْتُ أَنِّي قَدْ أَسَأْتُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ جِيرَانُكَ قَدْ أَحْسَنْتَ فَقَدْ أَحْسَنْتَ وَإِذَا قَالُوا إِنَّكَ قَدْ أَسَأْتَ فَقَدْ أَسَأْتَ
It was narrated that Kulthum Al-Khuza’i said: “A man came to the Prophet (ﷺ) and said: ‘O Messenger of Allah, how can I know, when I have done something good, that I have done well, and if I have done something bad, that I have done a bad deed?’ The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘If your neighbors say that you have done something good, then you have done well, and if they say that you have done something bad, then you have done something bad.’”
حضرت کلثو م ( بن علقمہ ) خزا عی ؓ سے روا یت ہے انھو ں نے فر یا نبی ﷺ کی خد مت میں آد می نے حا ضر ہو کر عر ض کیا اے اللہ کے رسول جب میں نیکی کر وں تو مجھے کیسے معلو م ہو سکتا ہے ۔ کہ میں نے اچھا کام کیا ہے ۔ اور جب میں گنا ہ کر بیٹھو ں تو رسو ل اللہ ﷺ نے فر یا جب تیرے ہمسا ئے کہیں تو نے اچھا کا م کیا ہے تو (یقین کر لے کہ ) تو نے اچھا کا م کیا ہے ۔ اور جب وہ کہیں تو نے برا کا م کیا ہے ۔ تو پھر تو نے برا ہی کا م کیا ہے ۔ حد یث نمبر 4223 ۔حضرت عبداللہ بن مسعود سے روا یت ہے ایک آ دمی نے رسول اللہ ﷺ سے پو چھا مجھے کیسے معلو م ہو گا ۔ جب میں نیکی کر وں یا برا ئی کر وں (کہ میں نے نیکی کی یا برا ئی کی ہے ) نبی ﷺ نے فر یا جب تو سنے کے تیرے ہمسا ئے کہیں تو نے اچھا کا م کیا ہے تو تو نے اچھا کا م ہی کیا ہے اور جب تو انھیں سنے کہ وہ کہیں ۔ تو نے برا کام کیا ہے تو تو نے برا کا مہی کیا ہے