You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُوسَى بْنِ الْمُسَيَّبِ الثَّقَفِيِّ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَقُولُ يَا عِبَادِي كُلُّكُمْ مُذْنِبٌ إِلَّا مَنْ عَافَيْتُ فَسَلُونِي الْمَغْفِرَةَ فَأَغْفِرَ لَكُمْ وَمَنْ عَلِمَ مِنْكُمْ أَنِّي ذُو قُدْرَةٍ عَلَى الْمَغْفِرَةِ فَاسْتَغْفَرَنِي بِقُدْرَتِي غَفَرْتُ لَهُ وَكُلُّكُمْ ضَالٌّ إِلَّا مَنْ هَدَيْتُ فَسَلُونِي الْهُدَى أَهْدِكُمْ وَكُلُّكُمْ فَقِيرٌ إِلَّا مَنْ أَغْنَيْتُ فَسَلُونِي أَرْزُقْكُمْ وَلَوْ أَنَّ حَيَّكُمْ وَمَيِّتَكُمْ وَأَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَرَطْبَكُمْ وَيَابِسَكُمْ اجْتَمَعُوا فَكَانُوا عَلَى قَلْبِ أَتْقَى عَبْدٍ مِنْ عِبَادِي لَمْ يَزِدْ فِي مُلْكِي جَنَاحُ بَعُوضَةٍ وَلَوْ اجْتَمَعُوا فَكَانُوا عَلَى قَلْبِ أَشْقَى عَبْدٍ مِنْ عِبَادِي لَمْ يَنْقُصْ مِنْ مُلْكِي جَنَاحُ بَعُوضَةٍ وَلَوْ أَنَّ حَيَّكُمْ وَمَيِّتَكُمْ وَأَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَرَطْبَكُمْ وَيَابِسَكُمْ اجْتَمَعُوا فَسَأَلَ كُلُّ سَائِلٍ مِنْهُمْ مَا بَلَغَتْ أُمْنِيَّتُهُ مَا نَقَصَ مِنْ مُلْكِي إِلَّا كَمَا لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ مَرَّ بِشَفَةِ الْبَحْرِ فَغَمَسَ فِيهَا إِبْرَةً ثُمَّ نَزَعَهَا ذَلِكَ بِأَنِّي جَوَادٌ مَاجِدٌ عَطَائِي كَلَامٌ إِذَا أَرَدْتُ شَيْئًا فَإِنَّمَا أَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ
It was narrated from Abu Dharr that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Allah the Blessed and Exalted says: ‘O My slaves, all of you are sinners except those whom I have saved. So ask Me for forgiveness, I will forgive you. Whoever among you knows that I have the power to forgive and asks Me to forgive by My power, I will forgive him. All of you are astray except those whom I guide. Ask Me for guidance and I will guide you. All of you are poor except those whom I enrich (make independent of means). Ask of Me and I will grant you provision. Even if your living and your dead, your first and your last, your fresh and your dry, were all as pious as the most pious among My slaves, that would not increase my dominion as much as a gnat’s wing, and if they were to be as evil as the most evil among My slaves, that would not detract from My dominion as much as a gnat’s wing. Even if your living and your dead, your first and your last, your fresh and your dry, were to join together and each of them were to ask for all that he wishes for, that would only detract from My dominion as much as if one of you were to pass by the edge of the sea and dip a needle in it and withdraw it. That is because I am the Most Generous, Majestic. I give with a word; when I will something, all I do is say to it “Be!” – and it is.’
حضرت ابو ذر ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فر مایا اللہ تبارک وتعالی فر تا ہے اے میرے بندو تم سب گنا ہ کر نے والے ہو ۔سوائے اس کے جس پر محفو ظ رکھو ں اس لئے مجھ سے بخشش طلب کر و میں تمھیں بخش دوں گا ۔ تم میں سے جو کو ئی یقین رکھے کہ میں بخشے کی قدرت رکھتا ہو ں ۔ پھر وہ مجھ سے میری قدرت کے واسطے سے بخشش کی درخوا ست کرے تو میں اس کی مغفرت کر دوں گا ۔ تم سب راہ بھو لے ہوئے ہو ۔سوائے اس کے جسے میں ہدایت دو ں ۔چنا نچہ مجھ سے ہدایت منگو میں تمھیں ہدایت دوں گا ۔ تم سب فقیر (محتا ج اور مفلس ) ہو سوائے اس کے جسے میں غنی کر دوں لہذا مجھ سے نگو میں تمھیں رزق دوں گا ۔اگر تمھا را زندہ فو ت شدہ پہلے اور پچھلے تر اور خشک اکٹھے ہو کر میر ے بندوں میں سے سب سے زیادہ متقی انسا ن جیسے دل والے بن جا ئیں تو اس سے میری با دشا ہت میں مچھر کے پر جتنا بھی اضا فہ نہیں ہو گا ۔ اور اگر وہ سب اکٹھے ہوکر میرے بندوں میں سب سے زیا دہ بن نصیب (اور بد کا ر ) بندے جیسے دل والے بن جا یئں اس سے میری با دشا ہت میں مچھر کے پر جتنی کمی نہیں آئے گی ۔ اگر تمھا رے زندہ فو ت شدہ پہلے اور پچھلے تر اور خشک الٹھے ہو کر (مجھ سے سوال کر یں اور) ہر نگنے والا وہ سب کچھ نگ لے جس کی وہ (زیا دہ سے زیا دہ ) تمنا کر سکتا ہے تو اس سے میری با دشا ہت میں اتنی ہی کمی آئے گی ۔جیسے کو ئی سمندر کے کنارے پر جا ئے اور اس میں ایک سوئی ڈ بو کر نکل لےکیو نکہ میں سخی اور عظمتو ں والا ہو ں میری عطا کلام کر نا ہے ۔ جب میں کسی چیز کا ارادہ کر وں تو اسے صرف یہ کہتا ہو ں ۔ہو جا وہ ہو جا تی ہے۔