You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ لِلَّهِ مِائَةَ رَحْمَةٍ قَسَمَ مِنْهَا رَحْمَةً بَيْنَ جَمِيعِ الْخَلَائِقِ فَبِهَا يَتَرَاحَمُونَ وَبِهَا يَتَعَاطَفُونَ وَبِهَا تَعْطِفُ الْوَحْشُ عَلَى أَوْلَادِهَا وَأَخَّرَ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ رَحْمَةً يَرْحَمُ بِهَا عِبَادَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: “Allah has one hundred (degrees of) mercy, of which He has shared one between all of creation, by virtue of which you show mercy and compassion towards one another and the wild animals show compassion towards their young. And He has kept back ninety-nine (degrees of) mercy by virtue of which He will show mercy to His slaves on the Day of Resurrection.”
حضرت ابو ہریرۃ رضی للہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے۔ نبیﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کی ایک سو رحمتیں ہیں۔جن میں سے ایک رحمت اس نے تمام مخلوقات میں تقسیم کی ہے۔اسی (رحمت) کی وجہ سے وہ ایک دوسرے پررحم کرتے ہیں۔اسی کی وجہ سے وہ ایک دوسرے پر شفقت کرتے ہیں۔اسی کی وجہ سے جنگلی جانور اپنے بچوں پر شفقت کرتے ہیں۔اس نے نناوے رحمتیں رکھ چھوڑی ہیں۔جن سے قیامت کے دن وہ اپنے بندوں پر رحم کرے گا۔
«صحیح مسلم/التوبة ۴ (۲۷۵۲)،(تحفة الأشراف:۱۴۱۸۳)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأدب ۱۹ (۶۰۰۰)، الرقاق ۱۹ (۶۴۶۹)سنن الترمذی/الدعوات ۱۰۰ (۳۵۴۱)، مسند احمد (۲/۴۳۴)، سنن الدارمی/الرقاق ۶۹ (۲۸۲۷)