You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ وَكَانَ قَدْ عَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَلْوٍ مِنْ بِئْرٍ لَهُمْ
It was narrated from Zuhri that: Mahmud bin Rabi' remembered that the Prophet spat into a bucket from a well that belonged to them
امام زہری نے سیدنا محمود بن ربیع ؓ سے روایت بیان کی اور یہ وہ صحابی ہیں جنہیں وہ کلی یاد تھی جو رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈول میں کی تھی جس میں ان کے ایک کنویں سے پانی لیا گیا تھا۔
صحیح البخاری/العلم ۱۹ (۷۷)، الوضوء ۴۱ (۱۸۹)، الدعوات ۳۱ (۶۳۵۴)، (تحفة الأشراف: ۹۷۵۰، ۱۱۲۳۵)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساجد ۴۷ (۱۴۹۴)، مسند احمد (۵/۴۲۷، ۴۲۹)