You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا نَهِيكُ بْنُ يَرِيمَ الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا مُغِيثُ بْنُ سُمَيٍّ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ الصُّبْحَ بِغَلَسٍ فَلَمَّا سَلَّمَ أَقْبَلْتُ عَلَى ابْنِ عُمَرَ فَقُلْتُ مَا هَذِهِ الصَّلَاةُ قَالَ هَذِهِ صَلَاتُنَا كَانَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ فَلَمَّا طُعِنَ عُمَرُ أَسْفَرَ بِهَا عُثْمَانُ
Mughith bin Sumayi said: I prayed the Subh with 'Abdullah bin Zubair in the darkness, and when he said the Taslim, I turned to Ibn 'Umar and said: 'What is this prayer?' He said: 'This is how we prayed with the Messenger of Allah and with Abu Bakr and 'Umar. When 'Umar was stabbed, 'Uthman delayed it until there was light.'
جناب مغیث بن سُمَیّ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر ؓ کے ساتھ فجر کی نماز اندھیرے میں ادا کی، جب انہوں نے سلام پھیرا تو میں نےسیدنا عبداللہ بن عمر و ؓ کی طرف متوجہ ہو کر کہا: یہ کیا نماز ہے؟( اتنی سویرے نماز پڑھا دی؟)انہوں نے فرمایا: ہم لوگ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اور ابو بکر اور عمر ؓ کے ساتھ یہی نماز( اسی وقت) پڑھتے تھے۔ پھر جب سیدنا عمر ؓ کو زخمی کیا گیا( ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا) تو سیدنا عثمان ؓ روشنی ہونے پر نماز پڑھانے لگے۔