You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ اللَّيْثِيَّ قَالَ رَأَيْتُ رِفَاعَةَ بْنَ رَافِعٍ الْأَنْصَارِيَّ وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا
Narrated `Abdullah bin Shaddad bin Al-Had Al-Laithi: I saw Rifa`a bin Rafi` Al-Ansari who was a Badr warrior.
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے حصین بن عبد الر حمن نے ، انہوں نے عبداللہ بن شداد بن ہاد لیثی سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت رفاعہ بن رافع انصاری رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہے ۔ وہ بدر کی لڑائی میں شریک ہوئے تھے ۔
یہ ایک حدیث کا ٹکڑا ہے جس کو اسماعیل نے پورا نکالا ہے ۔ اس میں یوں ہے کہ رفاعہ نے نماز شروع کرتے وقت اللہ اکبر کہا ۔ دوسرے طریق میں یوں ہے اللہ اکبر کبیراً کہا ۔ امام بخاری نے پوری حدیث اس لیے بیان نہیں کی کہ وہ اس باب سے غیر متعلق ہے ۔ دوسرے موقوف ہے۔