You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: كَيْفَ كَانَ عَمَلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ هَلْ كَانَ يَخُصُّ شَيْئًا مِنَ الْأَيَّامِ؟ قَالَتْ: لَا، كَانَ كُلُّ عَمَلِهِ دِيمَةً، وَأَيُّكُمْ يَسْتَطِيعُ مَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَطِيعُ؟!
Alqamah said: Aishah was asked about the actions of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم. Did he perform some actions exclusively on some particular days ? She said: No, he performed his actions regularly. Which of you has the strength as much as the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم had ?
جناب علقمہ بیان کرتے ہیں ، میں نے سیدہ عائشہ ؓا سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کے اعمال کا کیا انداز تھا ، کیا آپ ﷺ نے کوئی دن خاص کر رکھے تھے ؟ انہوں نے کہا : نہیں ، آپ ﷺ کے ہر عمل میں ہمیشگی ہوتی تھی اور تم میں وہ استطاعت کہاں جو رسول اللہ ﷺ کو حاصل تھی ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الرقاق ۱۸ (۶۴۶۶)، صحیح مسلم/المسافرین ۳۰ (۷۸۳)، سنن الترمذی/الشمائل (۳۱۰)، (تحفة الأشراف: ۱۷۴۰۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۴۳، ۵۵، ۱۷۴، ۱۸۹، ۲۷۸)