You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: نَزَلَتْ فِي يَوْمِ بَدْرٍ: {وَمَنْ يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَهُ}[الأنفال: 16].
Abu Saeed said “The verse “If any do turn his back to them on such a day” was revealed on the day of the Battle of Badr. ”
سیدنا ابوسعید ؓ سے مروی ہے کہ بدر کے دن یہ آیت نازل ہوئی تھی «ومن يولهم يومئذ دبره» ” جس نے اس دن ، ان ( کفار ) سے پیٹھ پھیری سوائے اس حال کے کہ پینترا بدلتا ہو لڑائی میں ، یا کسی جماعت کی پناہ لیتا ہو ۔ “ ( تو وہ مستثنیٰ ہے ، ورنہ وہ اللہ کے غضب کے ساتھ لوٹا اور اس کا ٹھکانا دوزخ ہے اور یہ بہت برا ٹھکانا ہے ) ۔ «بسم الله الرحمن الرحيم» ہمیں خبر دی الامام الحافظ ابوبکر احمد بن علی بن ثابت خطیب بغدادی نے ، کہا : الامام القاضی ابوعمرو قاسم بن جعفر بن عبدالواحد ہاشمی نے کہا : ہمیں خبر دی ابوعلی محمد بن احمد بن عمرو لؤلؤی نے ، انہوں نے کہا : ہمیں بیان کیا ابوداؤد سلیمان بن اشعث سجستانی ؓ نے ماہ محرم سن دو سو پچھتر ہجری میں ، فرمایا ۔