You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا ذَكَرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبَيْعِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ: لَا خِلَابَةَ<, فَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا بَايَعَ يَقُولُ: لَا خِلَابَةَ.
Narrated Ibn Umar: A man told the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم that he was being deceived in business transactions. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم then said: When you make a bargain, say: There is no attempt to deceive. So when the man made a bargain, he said: There is no attempt to deceive.
سیدنا ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے کہا کہ لوگ خرید و فروخت میں مجھے دھوکا دے جاتے ہیں ۔ تو رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا ” جب تم معاملہ کرو تو یوں کہہ دیا کرو کہ دھوکا فریب نہیں ۔ “ چنانچہ وہ سودا کرتے ہوئے کہا : کرتا تھا «لا خلابة» ” دھوکا فریب نہیں ۔ “
وضاحت: ۱؎ : خریدار کے ایسا کہہ دینے سے اسے اختیار حاصل ہو جاتا ہے اور اگر بعد میں اسے پتہ چل جائے کہ اس کے ساتھ چالبازی کی گئی ہے تو وہ بیع فسخ کر سکتا ہے۔