You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنِ اللَّيْثِ، قَالَ: حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ كَانَ عُرْوَةُ يُحَدِّثُ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتِ: اسْتَعَارَتِ امْرَأَةٌ- تَعْنِي: حُلِيًّا- عَلَى أَلْسِنَةِ أُنَاسٍ يُعْرَفُونَ وَلَا تُعْرَفُ هِيَ! فَبَاعَتْهُ، فَأُخِذَتْ، فَأُتِيَ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, فَأَمَرَ بِقَطْعِ يَدِهَا, وَهِيَ الَّتِي شَفَعَ فِيهَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، وَقَالَ فِيهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا قَالَ.
Narrated Aishah, Ummul Muminin: A woman borrowed jewellery through some known persons and she herself was unknown. She then sold them. She was seized and brought to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم. He gave orders that her hand should be cut off. It is this woman about whom Usamah interceded and of her the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said whatever he said.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نے بیان کیا کہ ایک عورت نے کئی معروف لوگوں کے نام سے کچھ زیورات عاریتاً لیے جب کہ وہ خود کوئی معروف نہ تھی ۔ پھر وہ زیورات اس نے بیچ ڈالے ‘ تو پکڑ لی گئی اور نبی کریم ﷺ کی خدمت میں لائی گئی تو آپ ﷺ نے اس کا ہاتھ کاٹ دینے کا حکم دیا ۔ اور یہ وہی عورت ہے جس کے بارے میں سیدنا اسامہ بن زید ؓ نے سفارش کی تھی اور رسول اللہ ﷺ نے اس سلسلے میں جو کچھ کہنا تھا کہا ۔
تخریج دارالدعوہ: * تخريج:صحیح البخاری/الشہادات ۸ (۲۶۴۸)، الحدود ۱۵ (۶۸۰۰)، صحیح مسلم/الحدود ۲ (۱۶۸۸)، سنن النسائی/قطع السارق ۵ (۴۹۰۶)، (تحفة الأشراف: ۱۶۶۹۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد ( ۶/۱۶۲)