You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ: قُلْنَا -أَوْ قَالُوا-: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَمَرْتَنَا أَنْ نُصَلِّيَ عَلَيْكَ، وَأَنْ نُسَلِّمَ عَلَيْكَ، فَأَمَّا السَّلَامُ فَقَدْ عَرَفْنَاهُ، فَكَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ؟ قَال:َ >قُولُوا: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَآلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
This tradition has also been reported by Shubah through a different chain of narrators. This version adds: Bless Muhammad and Muhammad’s family as Thou didst bless Abraham.
سیدنا کعب بن عجرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے کہا یا دیگر صحابہ نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم آپ پر درود اور سلام بھیجیں ، سلام بھیجنا تو ہم نے جان لیا ، تو درود کیسے پڑھیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” کہا کرو ! «اللهم صل على محمد وآل محمد ك صليت على إبراهيم وبارك على محمد وآل محمد ك باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد» اے اللہ ! محمد ( ﷺ ) پر اور آل محمد ( ﷺ ) پر اپنی رحمتیں نازل فر ، جیسے کہ تو نے ابراہیم ( علیہ السلام ) پر رحمتیں نازل فرمائیں اور محمد ( ﷺ ) پر اور آل محمد ( ﷺ ) پر اپنی برکتیں نازل فر جیسے کہ تو نے آل ابراہیم پر اپنی برکتیں نازل فرمائیں ۔ بیشک تو تعریف کیا ہوا ، بڑی شان والا ہے ۔ “
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ۱۱۱۱۳) (صحیح)