You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ النُّعْمَانِ أَنَّ أَبَاهُ أَتَى بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشْهِدُ عَلَى نُحْلٍ نَحَلَهُ إِيَّاهُ فَقَالَ أَكُلَّ وَلَدِكَ نَحَلْتَ مِثْلَ مَا نَحَلْتَهُ قَالَ لَا قَالَ فَلَا أَشْهَدُ عَلَى شَيْءٍ أَلَيْسَ يَسُرُّكَ أَنْ يَكُونُوا إِلَيْكَ فِي الْبِرِّ سَوَاءً قَالَ بَلَى قَالَ فَلَا إِذًا
It was narrated from An-Nu'man that his father brought him to the Prophet to bear witness to a present that he gave to him. He said: Have you given all your children a present like that which you have given to him? He said: No. He said: I will not bear witness to anything. Will it not please you if they were all to treat you with equal respect? He said: Of course. He said: Then no (I will not do it).
حضرت نعمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان کے والد انہیں نبی اکرمﷺ کے پاس لے گئے۔ ان کا مقصد تھا کہ آپ کو اس کا عطیہ پر گواہ بنانا تھا جو انہوں نے اسے دیاتھا۔ آپ نے فرمایا: ’’کیا تو نے اپنے سب بچوں کو اس جیسا تحفہ دیا ہے؟‘‘ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: ’میں ایسی کسی چیز پر گواہ نہیں بن سکتا۔ کیا تجھے یہ بات پسند نہیں کہ وہ سب تجھ سے حسن سلوک میں برابر ہوں؟‘‘ انہوں نے کہا: ضرور۔ آپ نے فرمایا: ’’تو پھر صرف ایک کو تحفہ نہ دے۔‘‘
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ