You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ قَالَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّنَا لَمْ يَلْبِسْ إِيمَانَهُ بِظُلْمٍ فَنَزَلَتْ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
Narrated `Abdullah: When the Verse:-- 'Those who believe and mix not their belief with wrong. was revealed, the companions of the Prophet said, Who amongst us has not mixed his belief with wrong? Then Allah revealed: Join none in worship with Allah, Verily joining others in worship with Allah is a great wrong indeed.
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ،کہاہم سے شعبہ نے بیان کیا ،ان سےاعمش نے ،ان سے ابراہیم نے ،ان سےعلقمہ نےاوران سےحضرت عبداللہ بن مسعود نے بیان کیا کہ جب آیت ’’جولوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان میں ظلم کی ملاوٹ نہیں کی ،،نازل ہوئی تونبی کریم ﷺ کےصحابہ نےعرض کیا’’ ہم میں ایسا کون ہوگا جس نے اپنے ایمان میں ظلم نہیں کیا ہوگا۔اس پر یہ آیت نازل ہوئی ’’ اللہ کےساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرا۔بے شک شرک ہی ظلم عظیم ہے۔
یہ روایت اوپر گزرچکی ہے ۔اس روایت میں گوحضرت لقمان ؑ کاذکر ہےمگر چونکہ اس کےبعد والی روایت میں ہےاور یہ آیت حضرت لقمان ہی کا قول ہےلہذا باب سے مناسبت ظاہر ہے۔