You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حدثنا قتيبة، حدثنا بكر بن مضر، عن عمرو بن الحارث، عن بكير بن عبد الله، عن يزيد، مولى سلمة بن الأكوع عن سلمة، قال لما نزلت {وعلى الذين يطيقونه فدية طعام مسكين} كان من أراد أن يفطر ويفتدي حتى نزلت الآية التي بعدها فنسختها. مات بكير قبل يزيد.
Narrated Salama: When the Divine Revelation: For those who can fast, they had a choice either fast, or feed a poor for every day, (2.184) was revealed, it was permissible for one to give a ransom and give up fasting, till the Verse succeeding it was revealed and abrogated it.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیا کیا ، کہا ہم سے بکر بن مضر نے بیان کیا ، ان سے عمر وبن حارث نے ، ان سے بکیر بن عبد اللہ نے ، ان سے سلمہ بن اکوع کے مولیٰ یزید بن ابی عبید نے اور ان سے سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ جب یہ آیت نازل ہوئی ۔ (( وعلی الذین یطیقونہ فدیۃ طعام مسکین )) تو جس کا جی چاہتا تھا روزہ چھوڑ دیتا تھا اور اس کے بدلے میں فدیہ دے دیتا تھا ۔ یہاں تک کہ اس کے بعد والی آیت نازل ہوئی اور اس نے پہلی آیت کو منسوخ کردیا ۔ ابوعبداللہ ( امام بخاری ) نے کہا کہ بکیر کا انتقال یزید سے پہلے ہوگیا تھا ۔ بکیر جو یزید کے شاگرد تھے یزید سے پہلے میں مرگئے تھے ۔