You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: رَجُلٌ قَذَفَ امْرَأَتَهُ؟ قَالَ: فَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَخَوَيْ بَنِي الْعَجْلَانِ، وَقَالَ: >اللَّهُ يَعْلَمُ أَنَّ أَحَدَكُمَا كَاذِبٌ، فَهَلْ مِنْكُمَا تَائِبٌ؟< يُرَدِّدُهَا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ-، فَأَبَيَا فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا.
Saad bin Jubair said I asked Ibn Umar A man accused his wife of adultery? He said “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم separated the brother and the sister of Banu Al ‘Ajilan (i. e., husband and wife). He said Allaah knows that one of you is a liar, will one of you repent? He repeated these words three times, but they refused. So he separated them from each other.
جناب سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے پوچھا کہ کوئی شخص اپنی بیوی پر تہمت لگائے تو ؟ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے بنی عجلان کے ایک جوڑے میں تفریق کرا دی تھی ( عویمر اور اس کی بیوی میں ) اور فرمایا تھا ” اﷲ ہی خوب جانتا ہے ، تم دونوں میں سے ایک جھوٹا ہے ، تو کیا تم میں سے کوئی توبہ کر رہا ہے ؟ “ آپ نے اپنی یہ بات تین بار دہرائی مگر انہوں نے انکار کر دیا ۔ چنانچہ آپ نے ان میں تفریق کرا دی ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الطلاق ۳۲ (۵۳۲۱)، ۵۲ (۵۳۴۹)، صحیح مسلم/اللعان ۱(۱۴۹۳)، سنن النسائی/الطلاق ۴۳ (۳۵۰۵)، (تحفة الأشراف: ۷۰۵۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۵۷، ۲/۴، ۳۷) (صحیح)