You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ شَوْكَرٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عُرْوَةَ الْهَمْدَانِيِّ، حَدَّثَنَا الشَّعْبِيُّ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ- رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا- لَئِنْ شِئْتُمْ لَأُرِيَنَّكُمْ أَثَرَ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَائِطِ, حَيْثُ كَانَ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ.
Narrated Aishah, Ummul Muminin: If you want, I can certainly show you the marks of the hand of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم on the wall where he took a bath because of sexual defilement.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نے کہا کہ اگر چاہو تو میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کے دیوار پر ہاتھ مارنے کے نشان دکھا سکتی ہوں جہاں کہ آپ ﷺ غسل جنابت کیا کرتے تھے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۶۱۶۸) (ضعیف) (شعبی کا سماع عائشہ رضی+اللہ+عنہا سے ثابت نہیں ہے)