You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْخَطْمِيَّ يَخْطُبُ النَّاسَ قَالَ حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ وَهُوَ غَيْرُ كَذُوبٍ أَنَّهُمْ كَانُوا إِذَا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ مِنْ الرُّكُوعِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامُوا قِيَامًا فَإِذَا رَأَوْهُ قَدْ سَجَدَ سَجَدُوا
Al-Bara who is not a liar said; when they (the companions) raised their heads from bowing along with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم, they would stand up, and when they saw him that he went down in prostration, they would prostrate (following the prophet).
جناب عبداللہ بن یزید خطمی لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سیدنا براء ؓ نے بیان کیا ۔ اور وہ جھوٹے نہیں تھے ۔ کہ صحابہ کرام ؓم جب رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رکوع سے سر اٹھاتے تو کھڑے رہتے ۔ جب دیکھتے کہ آپ سجدے میں چلے گئے ہیں تب سجدے کے لیے جھکتے۔