You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ قَالَ سَمِعْتُ طَاوُسًا يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَا تَبِيعُوا الثَّمَرَ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهُ
Abdullah bin 'Umar said: The Messenger of Allah stood up among us ad said: 'Do not sell fruits until their condition is known.
حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہم میں خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور فرمایا: ’’پھل نہ بیچو حتی کہ اس کی صلاحیت ظاہر ہو جائے۔‘‘حضرت جابر بن عبداللہؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے مخابرہ، مزابنہ اور محاقلہ سے منع فرمایا۔ اور اس بات سے کہ پھلوں کو ان کی صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے فروخت کیا جائے یا تازہ پھل کو خشک پھل کے عوض بیچا جائے بلکہ ان کو دینار و درہم (روپے پیسے) کے عوض بیچا جائے، البتہ آپ نے عطیہ کے درختوں میں اس بیع کی اجازت عطا فرمائی ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ۷۱۰۵)