You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ عَصَمَنِي اللَّهُ بِشَيْءٍ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا هَلَكَ كِسْرَى قَالَ مَنْ اسْتَخْلَفُوا قَالُوا بِنْتَهُ قَالَ لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمْ امْرَأَةً
It was narrated that Abu Bakrah said: Allah protected me with something that I heard from the Messenger of Allah [SAW]. When Chosroes died, he said: 'Whom have they appointed as his successor?' They said: 'His daughter.' He said: 'No people will ever prosper who entrust their leadership to a woman.'
حضرت ابو بکررضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک فرمان کی بدولت بچا لیا جو میں نے رسول اللہﷺ سے سنا تھا۔ جب (شاہ ایران) کسریٰ مر گیا تو آپ نے پوچھا: ’’ان لوگوں (ایرانیوں) نے کسے جانشین بنایا ہے۔‘‘ لوگوں نے کہا: اس کی بیٹی کو آپ نے فرمایا: ’’وہ قوم ہر گز کامیاب نہیں ہوگی جنہوں نے اپنی حکومت ایک عورت کے سپرد کردی۔‘‘
وضاحت: ۱؎ : یعنی عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے علی رضی اللہ عنہ سے جب جنگ کا ارادہ کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھے اس فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سبب محفوظ رکھا۔