You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ بِالْمَدِينَةِ رِجَالًا مَا قَطَعْتُمْ وَادِيًا وَلَا سَلَكْتُمْ طَرِيقًا إِلَّا شَرِكُوكُمْ فِي الْأَجْرِ حَبَسَهُمْ الْعُذْرُ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ أَوْ كَمَا قَالَ كَتَبْتُهُ لَفْظًا
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “in Al-Madinah there are men who, every time you crossed a valley or travelled a road, they shared with you in the reward. They were kept behind by (legitimate) excuses.”
حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سےر وایت ہے رسول اللہﷺ نے فرمایا: مدینہ میں کچھ افراد ہیں، تم نے جو وادی طے کی اور جس راستے پر چلے ( ان سب میں) وہ تمہارے ساتھ ثواب میں شریک رہے( کیونکہ) انہیں عذر نے( جہاد میں جانے سے ) روک دیا تھا۔امام ابوعبداللہ ابن ماجہ ؓ نے کہا: یا جس طرح شیخ ( احمد بن سنان) نے کہا: میں نے اس حدیث کو ویسے ہی لفظ بلفظ لکھا ہے۔
«صحیح مسلم/الإمارة ۴۸ (۱۹۱۱)،(تحفة الأشراف:۲۳۰۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۳۰۰)