You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ عَرَفَةَ مَوْقِفٌ وَارْتَفِعُوا عَنْ بَطْنِ عَرَفَةَ وَكُلُّ الْمُزْدَلِفَةِ مَوْقِفٌ وَارْتَفِعُوا عَنْ بَطْنِ مُحَسِّرٍ وَكُلُّ مِنًى مَنْحَرٌ إِلَّا مَا وَرَاءَ الْعَقَبَةِ
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “All of ‘Arafat is the place of standing, but keep away from the interior of ‘Uranah. And all of Muzdalifah is the place of standing but keep away from the interior of Muhassir. And all of Mina is the place of sacrifice, except for what is beyond ‘Aqaba.”
حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہﷺ نے فرمایا: عرفات سب کا سب ٹھہرنے کی جگہ ہے البتہ عرنہ کے نشیبی حصے سے اوپر رہو۔مزدلفہ سب کا سب ٹھہرنے کی جگہ ہےالبتہ وادئ محسر کی نشیب سے اوپر رہو۔منیٰ سب کا سب قربانی کی جگہ ہے سوائے اس کے جو گھاٹی کے پیچھے ہے۔
بطن عرفہ سے اٹھ جاؤ: اس لئے کہ وہ میدان عرفات کی حد سے باہر ہے۔ بطن محسر سے اٹھ جاؤ: اس لئے کہ وہاں منیٰ کی حد ختم ہو جاتی ہے۔