You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: ’’قَالَتْ قُرَيْشٌ: نَحْنُ قَوَاطِنُ الْبَيْتِ، لَا نُجَاوِزُ الْحَرَمَ، فَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: {ثُمَّ أَفِيضُوا مِنْ حَيْثُ أَفَاضَ النَّاسُ} [البقرة: 199] ‘‘
It was narrated that ‘Aishah said: “The Quraish said: ‘We are the neighbors of the House and we do not leave the sanctuary.’ Allah said: ‘Then depart from the place whence all the people depart.’” [2:199]
حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:قریش کہتے تھے:ہم بیت اللہ کے پاس رہنے والے ہیں۔ہم حرم (کی حدود)سے آگے نہیں جائیں گے‘اس لیے اللہ نے فرمایا: {ثُمَّ أَفِيضُوا مِنْ حَيْثُ أَفَاضَ النَّاسُ}’’پھر وہاں سے واپس آؤ جہاں سے(دوسرے)لوگ واپس آئیں۔‘‘
اسی وجہ سے وہ عرفات میں وقوف نہیں کرتے تھے کیونکہ وہ «حل» میں واقع ہے، یعنی حرم سے باہر۔