You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى شَابٍّ وَهُوَ فِي الْمَوْتِ فَقَالَ كَيْفَ تَجِدُكَ قَالَ أَرْجُو اللَّهَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَأَخَافُ ذُنُوبِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَجْتَمِعَانِ فِي قَلْبِ عَبْدٍ فِي مِثْلِ هَذَا الْمَوْطِنِ إِلَّا أَعْطَاهُ اللَّهُ مَا يَرْجُو وَآمَنَهُ مِمَّا يَخَافُ
It was narrated from Anas that the Prophet (ﷺ) entered upon a young man who was dying and said: “How do you feel?” He said: “I have hope in Allah, O Messenger of Allah, but I fear my sins.” The Messenger of Allah (ﷺ) said: “These two things (hope and fear) do not coexist in the heart of a person in a situation like this, but Allah will give him that which he hopes for and keep him safe from that which he fears.”
حضرت انس ؓ سے روایت ہے ۔ نبی ﷺ ایک نو جو ان کے پا س تشعریف لے گئے ۔ جو قریب الوفا ت تھا۔رسول اللہ ﷺ نے فر مایا کیا حا ل ہے ۔ اس نے کہا کے رسول اللہ ﷺ اللہ سے (اس کی رحمت کی ) امید رکھتا ہوں لیکن اپنے گنا ہو ں سے ڈر بھی لگتا ہے ۔ رسو ل اللہ ﷺ نے فر یا جس بندے کے دل میں ایسے مو قع پر یہ دونو ں چیزیں ( امید اور خو ف ) جمع ہو ۔ جا ئیں اللہ تعا لی اسے وہ چیز دیتا ہے ۔ جس کی وہ امید رکھتا ہے ۔ اور اس سے بچا لیتا ہے ۔جس سے وہ ڈرتا ہے ۔
«سنن الترمذی/الجنائز ۱۱ (۹۸۳)،(تحفة الأشراف:۲۶۲)