You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمَيِّتَ يَصِيرُ إِلَى الْقَبْرِ فَيُجْلَسُ الرَّجُلُ الصَّالِحُ فِي قَبْرِهِ غَيْرَ فَزِعٍ وَلَا مَشْعُوفٍ ثُمَّ يُقَالُ لَهُ فِيمَ كُنْتَ فَيَقُولُ كُنْتُ فِي الْإِسْلَامِ فَيُقَالُ لَهُ مَا هَذَا الرَّجُلُ فَيَقُولُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَنَا بِالْبَيِّنَاتِ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ فَصَدَّقْنَاهُ فَيُقَالُ لَهُ هَلْ رَأَيْتَ اللَّهَ فَيَقُولُ مَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَرَى اللَّهَ فَيُفْرَجُ لَهُ فُرْجَةٌ قِبَلَ النَّارِ فَيَنْظُرُ إِلَيْهَا يَحْطِمُ بَعْضُهَا بَعْضًا فَيُقَالُ لَهُ انْظُرْ إِلَى مَا وَقَاكَ اللَّهُ ثُمَّ يُفْرَجُ لَهُ قِبَلَ الْجَنَّةِ فَيَنْظُرُ إِلَى زَهْرَتِهَا وَمَا فِيهَا فَيُقَالُ لَهُ هَذَا مَقْعَدُكَ وَيُقَالُ لَهُ عَلَى الْيَقِينِ كُنْتَ وَعَلَيْهِ مُتَّ وَعَلَيْهِ تُبْعَثُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ وَيُجْلَسُ الرَّجُلُ السُّوءُ فِي قَبْرِهِ فَزِعًا مَشْعُوفًا فَيُقَالُ لَهُ فِيمَ كُنْتَ فَيَقُولُ لَا أَدْرِي فَيُقَالُ لَهُ مَا هَذَا الرَّجُلُ فَيَقُولُ سَمِعْتُ النَّاسَ يَقُولُونَ قَوْلًا فَقُلْتُهُ فَيُفْرَجُ لَهُ قِبَلَ الْجَنَّةِ فَيَنْظُرُ إِلَى زَهْرَتِهَا وَمَا فِيهَا فَيُقَالُ لَهُ انْظُرْ إِلَى مَا صَرَفَ اللَّهُ عَنْكَ ثُمَّ يُفْرَجُ لَهُ فُرْجَةٌ قِبَلَ النَّارِ فَيَنْظُرُ إِلَيْهَا يَحْطِمُ بَعْضُهَا بَعْضًا فَيُقَالُ لَهُ هَذَا مَقْعَدُكَ عَلَى الشَّكِّ كُنْتَ وَعَلَيْهِ مُتَّ وَعَلَيْهِ تُبْعَثُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: “The dead person ends up in his grave, then the righteous man is made to sit up in his grave with no fear or panic. Then it is said to him: ‘What religion did you follow?’ He said: ‘I was in Islam.’ It is said to him: ‘Who is this man?’ He says: ‘Muhammad the Messenger of Allah (ﷺ). He brought us clear signs from Allah and we believed him.’ It is said to him: ‘Have you seen Allah?’ He says: ‘No one is able to see Allah.’ Then a window to Hell is opened for him, and he sees it, parts of it destroying others. Then it is said to him: ‘Look at what Allah has saved you from.’ Then a window to Paradise is opened to him, and he looks at its beauty and what is in it. It is said to him: ‘This is your place.’ And it is said to him: ‘You had certain faith and you died in that state, and in that state you will be resurrected if Allah wills.’ And the evil man is made to sit up in his grave with fear and panic. It is said to him: ‘What religion did you follow?’ He says: ‘I do not know.’ It is said to him: ‘Who is this man?’ He says: ‘I heard the people saying something and I said it too.’ Then a window to Paradise is opened to him, and he looks at its beauty and what is in it. It is said to him: ‘Look at what Allah has diverted away from you.’ Then a window to Hell is opened for him, and he sees it, parts of it destroying others, and it is said to him: ‘This is your place. You were doubtful; in this state you died and in this state you will be resurrected, if Allah wills.’”
حضرت ابو ہر یرہ ؓ سے روایت ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فر یا میت قبر میں پہنچ جا تی ہے ۔ تو نیک آ دمی کو قبر میں (اٹھا کر) بٹھا دیا جا تا ہے ۔ اسے کو ئی گھبراہٹ اور پر یشا نی نہیں ہو تی اسے کہا جا تا ہے تو کس چیز میں تھا وہ کہتا ہے ۔ اسلا م میں ۔ کہا جا تا ہے ۔یہ آ دمی کو ن ہے ۔ وہ کہتا ہے ۔حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہمارے پاس اللہ کے ہا ں سے واضح دلا ئل لے کر آ ئے تو ہم نے آ ﷺ کی تصد یق کی ۔ کہا جا تا ہے ۔ تو نے اللہ کو دیکھا ہے ۔ وہ کہتا ہے ۔ کو ئی اس قا بل نہیں کہ (دنیا میں ) اللہ کو دیکھ سکے ۔ تب اس کے لئے جہنم کی طرف ایک دریچہ کھو لا جا تا ہے ۔ وہ دیکھتا ہے ۔ کہ آگ آگ کو تو ڑ پھو ڑ رہی ہے ۔ اسے کہا جا تا ہے ۔ دیکھ اللہ نے تجھے کس چیز سے بچا لیا ہے ۔ پھر اس کے لئے جنت کی طرف دریچہ کھو لا جا تا ہے ۔ وہ اس کی آب و تا ب اور اس کی نعمتیں دیکھتا ہے ۔ اسے کہا جا تا ہے ۔ یہ تیرا ٹھکا نہ ہے ۔ اور اسے کہا جا تا ہے ۔ یقین پر تو تھا ۔اور اسی پر تیری وفات ہو ئی اور اسی پر تواٹھا یا جا ئے گا ۔ ان شاء اللہ برے آ دمی کو قبر میں بٹھا یا جا تا ہے ۔ تو وہ گھبرایا ہو ا اور بد حوا س ہو تا ہے ، اسے کہا جا تا ہے ۔ تو کس چیز میں تھا وہ کہتا ہے ۔ معلو م نہیں ۔ اسے کہا جا تا ہے ۔ (تیری طرف مبعوث ہو نے والا ) یہ آ دمی کو ن ہے ۔ وہ کہتا ہے ۔ مجھے معلو م نہیں ۔ میں نے لو گو ں کو ایک با ت کہتا سنا تھا وہ میں نے بھی کہہ دی ۔ تب اس کے لئے جنت کی طرف ایک دریچہ کھو لا جا تا ہے ۔ اسے اس کی آب و تا ب اور اس کی نعمتیں نظر آ تی ہیں اسے کہا جا تا ہے ۔ دیکھ اللہ نے تجھے کس چیز سے محروم کر دیا ۔ پھر اس کے لئے جہنم کی طرف دریچہ کھو لا جا تا ہے ۔ وہ اسے دیکھتا ہے ۔ کہ آ گ آگ کو تو ڑ پھو ڑ رہی ہے ۔ اور اسے کہا جا تا ہے ۔ یہ تیرا ٹھکا نہ ہے ۔ تو ( زندگی میں بھی ) شک پر تھا اور اسی حا لت میں مر گیا اور اسی پر تو اٹھا یا جا ئے گا ان شا ء اللہ ۔
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۳۳۸۷، ومصباح الزجاجة:۱۵۲۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۱۴۰،۳۶۴،۶/۱۳۹)