You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ قَالَ نَزَلَتْ فِي عَذَابِ الْقَبْرِ يُقَالُ لَهُ مَنْ رَبُّكَ فَيَقُولُ رَبِّيَ اللَّهُ وَنَبِيِّي مُحَمَّدٌ فَذَلِكَ قَوْلُهُ يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ
It was narrated from Bara’ bin ‘Azib that the Prophet (ﷺ) said: “Allah will keep firm those who believe, with the word that stands firm.” [14:27] This has been revealed concerning the torment of the grave. It will be said to him: ‘Who is your Lord?’ He will say: ‘My Lord is Allah, and my Prophet is Muhammad.’ This is what Allah says: Allah will keep firm those who believe, with the word that stands firm in this world (i.e. they will keep on worshipping Allah Alone and none else), and in the Hereafter (i.e., at the time of questioning in the grave).’” [14:27]
حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے ۔ نبی ﷺ نے فر یا یہ آ یت عذاب قبر کے با رے میں نا زل ہو ئی ہے ۔ (آیت) ایمان والو ں کو اللہ تعالی پکی با ت کے سا تھ مضبوط رکھتا ہے ۔ اس سے کہا جا تا ہے تیرا رب کو ن ہے ۔ وہ کہتا ہے ۔ میرا رب اللہ ہے ۔ اور (دوسرے سوال کے جوا ب میں کہتا ہے ۔) میرے نبی حضرت محمد ﷺ ہیں اسی لئے اللہ تعالی نے فر مایا (آیت) ایمان والوں کو اللہ تعالی پکی بات کے سا تھ مضبو ط رکھتا ہے ۔ دنیا کی زند گی میں بھی اور آ خر ت میں بھی ۔