You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنِ الْوَلِيدِ يَعْنِي ابْنَ كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ، بِهَذَا، قَالَ فِي ضَالَّةِ الشَّاءِ، قَالَ: فَاجْمَعْهَا.
The above mentioned tradition has also been transmitted by Amr bin Shuaib through a different chain of narrators. This version adds: regarding the stray sheep he said: “Take it”.
عمرو بن شعیب نے اپنی اسی ( مذکورہ بالا ) سند سے اس حدیث کو روایت کیا اور گمشدہ بکری کے بارے میں اس کے لفظ ہیں « فاجمعها» یعنی اسے اپنی بکریوں کے ساتھ ملا لو ۔عمرو بن شعیب نے اپنی اسی ( مذکورہ بالا ) سند سے اس حدیث کو روایت کیا اور گمشدہ بکری کے بارے میں اس کے لفظ ہیں « فاجمعها» یعنی اسے اپنی بکریوں کے ساتھ ملا لو ۔عمرو بن شعیب نے اپنی اسی ( مذکورہ بالا ) سند سے اس حدیث کو روایت کیا اور گمشدہ بکری کے بارے میں اس کے لفظ ہیں « فاجمعها» یعنی اسے اپنی بکریوں کے ساتھ ملا لو ۔عمرو بن شعیب نے اپنی اسی ( مذکورہ بالا ) سند سے اس حدیث کو روایت کیا اور گمشدہ بکری کے بارے میں اس کے لفظ ہیں « فاجمعها» یعنی اسے اپنی بکریوں کے ساتھ ملا لو ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الحدود ۲۸ (۲۵۹۶)، ( تحفة الأشراف :۸۸۱۲) (حسن)